گھر پر رہ کر بوریت کا شکار ہونے والے اپنی ذہنی کیفیت کچھ یوں بیان کر رہے ہیں جیسے اس میم کے ذریعے کہا گیا ہے 'میں نہیں بچے گا۔ میں مر جائے گا



 تصویر کے کاپی رائ
'
جو لوگ اپنے گھر یا گھر والوں سے دور ہیں ان کے حالات کے بارے میں بھی میمز شیئر کیے جا رہے ہیں۔
'یہ دل کی بات اپنے، دل میں دبا کے رکھنا'
دنیا بھر کے ممالک میں نافذ لاک ڈاوٴن میں بوریت اور برداشت کے بارے میں بہت سارا مزاحیہ مواد بھی سامنے آ رہا ہے۔ ایسا ہی ایک میم انڈیا میں شیئر کیا گیا جس میں فلم اداکار نانا پاٹیکر کی تصویر کے ستاھ لکھا ہے 'سہہ لیں گے تھوڑا اور۔۔۔'
’مت اٹھو انارکلی، لاک ڈاوٴن تین مئی تک کے لیے بڑھ چکا ہے‘۔
'تین مئی تک ایسا ہی چلے گا'